جائیں تو جائیں کہاں،غریب کیلئے مرغی کا گوشت کھانا خواب بن گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جائیں تو جائیں کہاں،غریب کیلئے مرغی کا گوشت کھانا خواب بن گیا۔
لاہور میں زندہ برائلر اورگوشت سرکاری ریٹ لسٹ پر فروخت نہ ہو سکا،برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے مگر مارکیٹ میں برائلر گوشت 650روپے سے زائد قیمت میں فروخت ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تکنیکی اور آپریشنل مسائل کے باعث 5 پروازیں منسوخ
فارم ریٹ 383 کی بجائے 420روپے فی کلو وصول کیاجانے لگا،ہول سیل ریٹ 397اور پرچون ریٹ 411پر بھی زندہ برائلر دستیاب نہیں۔