سوزوکی نے راوی پک اپ مہنگی کردی
کیپشن: سوزوکی راوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)سوزوکی نے راوی پک اپ مہنگی کردی۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سوزوکی راوی پک اپ کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کردیا گیا ،سوزوکی راوی کی قیمت بڑھ کر 20 لاکھ 75 ہزار 560 روپے ہوگئی ۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سوزوکی راوی کی پرانی قیمت 19 لاکھ 75 ہزار 560 روپے تھی ،نئی قیمتوں پر یکم اکتوبر 2025 سے اطلاق ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:بدھ کو عام تعطیل کا اعلان