مشہور پاکستانی ماڈل اور میزبان متھیرا کی بیرون ملک بارش میں انجوائے کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

Sep 26, 2023 | 15:10:PM
 مشہور پاکستانی ماڈل اور میزبان متھیرا کی بیرون ملک بارش میں انجوائے کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویبب ڈیسک) مشہور پاکستانی ماڈل اور میزبان متھیرا کی بیرون ملک بارش میں انجوائے کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اُنہیں امریکی ریاست نیو یارک کی سڑکوں پر سیرو تفریح کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mathira M (@real_mathira)

متھیرا کو چھتری ہاتھ میں تھامے موسم انجوائے کرتے اور کیمرے کے سامنے مختلف انداز میں پوز کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ان کی اس ویڈیو کو اب تک کئی صارفین کی جانب سے دیکھا جا چکا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mathira M (@real_mathira)

View this post on Instagram

A post shared by Mathira M (@real_mathira)