کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے۔وزیر اعظم 

Sep 26, 2021 | 18:38:PM
کراچی۔ساحل سمندر۔گیم چینجر
کیپشن: وزیراعظم عمران خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے ۔
 اتوار کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے  کہا کہ ماہی گیروں کیلئے سمندر کو محفوظ بنائیں گے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ساحلی زون منصوبہ کے تحت کم آمدنی والے افراد کیلئے 20ہزار گھریلو یونٹ تیار کریں گے جس سے سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ سٹیز کے برابر لائیں گے۔
 یہ بھی پڑھیں۔ متھن چکرورتی کی بہو نے اپنی سالگرہ پر دکھایا نیا روپ ۔۔تصاویر وائرل