موسم سرما کیلئے سکولوں کےاوقات کار، فیصلہ ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض)موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار کا فیصلہ ہوگیا۔
سکول صبح 8 بج کرپینتالیس منٹ پر لگا کریں گے جبکہ چھٹی دوپہر ڈیڑھ بجے ہوا کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی مہنگی ہونے کاامکان،تقسیم کارکمپنیوں نےنیپرا سے رجوع کرلیا
محکمہ سکول ایجوکیشن نئے اوقات کارکا نوٹیفیکیشن پیر کو جاری کرے گا۔