قومی کرکٹ ٹیم کو ابتک کا بڑا جھٹکا،اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر 

Oct 26, 2023 | 18:42:PM
قومی کرکٹ ٹیم کو ابتک کا بڑا جھٹکا،اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر 
کیپشن: قومی ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(حافظ شہباز علی )قومی کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم نہ ہو سکیں،اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر آگئی،فاسٹ بولر حسن علی بیمار ہو گئے،حسن علی کو گزشتہ رات سے بخار کی شکایت ہے،حسن علی ساؤتھ افریقہ کیخلاف میچ کیلئے نہیں کھیل سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی