فٹبال ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دیدی 

Nov 26, 2022 | 23:19:PM
فٹ بال ورلڈکپ، پولینڈ،سعودی عرب، شکست،
کیپشن: پولینڈ اور سعودی عرب کے درمیان میچ کا منظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فٹبال ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دیدی ۔
قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی۔ پولینڈ کے پیوٹر زیلنسکی نے 39ویں اور روبرٹ نے82 ویں منٹ میں گول سکورکیا۔
خیال رہے کہ سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جب تک اللہ نہ چاہے،پنجاب حکومت کو کچھ نہیں ہو گا، پرویزالٰہی