وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

Nov 26, 2021 | 11:32:AM
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
کیپشن: بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور ڈویژن طارق زبیر کی خدمات کامرس ڈویژن کو واپس، محمد اسحاق ڈپٹی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی بیورو کریسی سے وابستہ 2 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور ڈویژن طارق زبیر کا تبادلہ کرتے ہوئے گریڈ 19 کے طارق زبیر کی خدمات کامرس ڈویژن کو واپس کر دی گئی ہیں جبکہ گریڈ 19 کے محمد اسحاق ڈپٹی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم ۔۔۔مشیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

محمد اسحاق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔  
 یہ بھی پڑھیں:ہوشیار:منی بجٹ آ رہا ہے۔۔ ۔ ٹیکس چھوٹ ختم