یورپ میں شدید ہیٹ ویو، کئی ممالک میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ

May 26, 2026 | 18:24:PM
یورپ میں شدید ہیٹ ویو، کئی ممالک میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پیرس، لندن اور جرمنی میں مئی کے دوران غیر معمولی گرمی، درجہ حرارت 30 سے 34 ڈگری تک جا پہنچا۔

لندن میں ٹمپریچر 34 ڈگری، رواں ماہ کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا،جرمنی میں بھی پارہ 30 ڈگری کو چھو گیا۔

ماہرین کے مطابق غیر معمولی حدت موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے اثرات کی عکاس ہے جبکہ شہری شدید گرمی سے پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملیر سعودآباد میں میاں، بیوی کے قتل کا ملزم سچل سے گرفتار، اعتراف جرم