پشاور جلسہ پرامن تھا، پولیس ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے موجود تھی:ایس ایس پی آپریشنز

May 26, 2025 | 20:55:PM
پشاور جلسہ پرامن تھا، پولیس ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے موجود تھی:ایس ایس پی آپریشنز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش نے کہا کہ پشاور پرامن جلسہ ہو رہا تھا، پولیس صرف ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے کھڑی تھی۔

مسعود بنگش نے کہا کہ کچھ نقاب پوش احتجاج میں شریک تھے جنہوں نے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش کی۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ریڈ زون میں داخلے پر پولیس نے شیلنگ کی، شرپسندوں نے کیمپ کو آگ لگائی، کیمروں کی فوٹیج سے شرپسندوں کی شناخت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :ٹیم میں شامل نئے کھلاڑیوں کی دماغ سازی کرنا ہوگی:وسیم اکرم