پی ایس ایل،کون کتنی بار جیتا؟تفصیل جانیے

May 26, 2025 | 00:03:AM
پی ایس ایل،کون کتنی بار جیتا؟تفصیل جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف فتح کے ساتھ لاہور قلندرز نے تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل ٹائٹل تین مرتبہ جیتا۔ اسلام آباد نے 2016، 2018 اور 2024 میں پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اسی طرح لاہور قلندرز نے  بھی  2022 ، 2023 اور 2025 میں ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،ملتان سلطانز ، پشاور زلمی اور کراچی کنگز نے ایک ایک بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔

دیگر کیٹیگریز: PSL - پی ایس ایل X - کھیل
ٹیگز: