شہر لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار 

May 26, 2023 | 11:46:AM
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  سے موسم خوشگوار شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  سے موسم خوشگوار شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ کم سےکم 21 ڈگری  جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  جج دھمکی کیس: عمران خان کی ٹرائل کورٹ طلبی کیخلاف اپیل خارج

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہوردوسرے نمبر پر آگیا۔ شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 68 ریکارڈ کی گئی۔ یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح 112 ریکارڈ، شاہدرہ 109، مال روڈپرشرح 102 ریکارڈ کی گئی جبکہ جوہرٹاؤن میں آلودگی کی شرح99  ریکارڈ کی گئی۔