نیو اسلام آبادائیرپورٹ پر تعینات اے ایف ایس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق

Jun 26, 2026 | 12:04:PM
نیو اسلام آبادائیرپورٹ پر تعینات اے ایف ایس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کا اہلکار ذیشان اختر ٹاورنمبر4پرتعینات تھاکہ اپنے سرکاری ہتھیار سے گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔
اے ایس ایف اہلکار کو زخمی حالت میں فوری طور پر پمز منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بنوں ؛ نجی ایمبولینس پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق
پولیس نے اطلاع ملنے پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔