قومی ایئر لائن کا چین کے14 شہروں تک پروازیں چلانے کا فیصلہ

Jul 26, 2023 | 23:12:PM
 قومی ایئر لائن کا چین کے14 شہروں تک پروازیں چلانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے چین کے مزید 14 شہروں تک رسائی کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے چین کے16 شہروں تک بیک وقت فضائی آپریشن چلانے کااعلان کیا گیا ہے۔

پی آئی اے نے بیجنگ اورشنگھائی کے بعد مزید14 شہروں تک فلائٹس چلانےکا منصوبہ تیار کرلیا،پی آئی اے اب کراچی، اسلام آباد،لاہورودیگرشہروں سے چین کے16 شہروں کیلئے فلائٹس چلائےگی۔

یہ بھی پڑھیں:مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم نے سیلابی خطرے سے خبردار کردیا

چین کے16 شہروں میں بیک وقت فلائٹس سے پاکستان اورچین کے درمیان تعلقات میں مزیداضافہ ہوگا۔ چین میں فلائٹ نیٹ ورک بڑھانے سے قومی ایئرلائن کی آمدنی میں بھی اضافہ متوقع ہے۔