بارش ہوتے ہی گیس غائب ۔۔شہری پریشان

Dec 26, 2021 | 14:38:PM
بارش ، گیس غائب
کیپشن: بارش کےباعث گیس غائب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہلکی بارش ہوتی ہی ملک بھر میں گیس بحران بھی سر چڑھ کر بولنے لگا ۔
تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس غائب ہوگئی جبکہ شہری ایندھن کے متبادل ذرائع استعمال کرنے پر مجبورہوگئے۔گیس غائب ہونے کے باعث شہری مہنگی ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبورہوگئے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 215-220 روپے میں ایل پی جی فروخت ہو رہی ہے گھر کا راشن پورا کریں یا مہنگی گیس بھروائیں 
یہ بھی پڑھیں:نئے انکشافات ۔ایک بار پھر شریف فیملی سسیلین مافیا ثابت۔فواد چودھری