سردی کی شدت میں اضافہ،شہری فوڈ پوائنٹس کا رخ کرنے لگے

Dec 26, 2020 | 19:56:PM
سردی کی شدت میں اضافہ،شہری فوڈ پوائنٹس کا رخ کرنے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے درجہ حرارت تیزی سے کم ہونے لگا ہے۔ لاہور یے سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے مختلف فوڈ پوائنٹس کا رخ کرنے لگے ۔کوئی گرماگرم سبز چائے، سوپ پی رہا ہے تو کسی کو مچھلی پسند آگئی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق چائے، سو پ،مچھلی کے سا تھ سا تھ ڈرا ئی فر وٹ کی دکا نوں پر بھی زبر دست رش جبکہ ڈرائی فروٹ اخروٹ،مونگ پھلی،کاجو کو تو آپ خرید سکتے ہیں مگر چلغوزے کی قیمت جان کر شہری اس کوصرف دیکھ سکتے ہیں مگر خریدنے کی ہمت کرنیوالے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔