ظفروال؛ سرحدی محافظوں کو بچانے والے وکی جٹ کی باڈی مل گئی 

Aug 26, 2025 | 22:33:PM
ظفروال؛ سرحدی محافظوں کو بچانے والے وکی جٹ کی باڈی مل گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرحان اعجاز )ظفروال  میں سرحدی محافظوں کو بچانے والے وکی جٹ کی باڈی مل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سرحدی گاؤں جنگو چک میں ڈوبنے والے22 سالہ نوجوان وکی جٹ کی باڈی مل گئی،وکی جٹ سیلابی علاقہ میں ڈیوٹی دینے والے رینجرز اہلکاروں کی مدد کیلئے گیا تھا، رینجرز اہلکار بچ گئے مگر وکی جٹ ڈوب گیا ۔

 ریسکیو 1122نے پانی کم ہونے پر وکی کی نعش کو ڈھونڈ لیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: ظفروال ،نالہ ڈیک میں ایک شخص سیلابی ریلے کی نظر ہو گیا، 3 افراد کو بچا لیا  گیا