قائداعظم یونیورسٹی میں کل سے آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع

Apr 26, 2026 | 14:32:PM
قائداعظم یونیورسٹی میں کل سے آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)قائداعظم یونیورسٹی میں کل سے آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوں گی۔
قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے آن کیمپس کلاسز بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی میں پہلے سے نافذ تمام کفایتی اقدامات بدستور برقرار رہیں گے۔


تمام متعلقہ شعبوں کو جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کل سے مؤثر ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:مسافر بس کو حادثہ، انسپکٹرٹریفک پولیس سمیت 3 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن مجاز اتھارٹی کی منظوری سے جاری کیاہے۔