لنڈی کوتل:نامعلوم افراد کی بازار میں فائرنگ سے مولانا شیخ یوسف شہید
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(پرویز آفریدی)لنڈی کوتل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے, بازار زخہ خیل کے علاقے کرمنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا شیخ یوسف زخہ خیل شہید ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق انہیں اس مسجد کے قریب نشانہ بنایا گیا جہاں وہ بطور خطیب خدمات انجام دے رہے تھے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :حکومت فوری طور پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے: حافظ نعیم الرحمٰن