دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم روانہ ہو گئی

Apr 26, 2023 | 09:53:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ روانہ ہو گئی ہے۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچے گی۔  پاکستان انڈر 19 ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے خلاف 30 اپریل سے 17 مئی تک میچز کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سچن ٹنڈولکر کو 50 ویں سالگرہ پر ایک نہیں دو بڑے منفرد گفٹ مل گئے 

دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان انڈر 19 ٹیم ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔