شہری کو بلیک میل کرنے اور نازیبا ویڈیوز سے ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمر خان)ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی کارروائی،شہری کو بلیک میل کرنے اور نازیبا ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار۔
ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ملتان کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے8 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا، ملزم نے شہری کی ویڈیوز فیس بک آئی ڈی کے ذریعے اپ لوڈ کی گئیں۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ارشد ندیم کی ’’ماٹھی‘‘ کارکردگی ،کوچ سلمان اقبال بٹ صاحب پورا سال کیا کیا؟، جواب طلب