انڈرگریجوایٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیٹ لازمی قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بلال نیازی )ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انڈرگریجوایٹ طلبا کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیٹ لازمی قراردےدیا۔
ایچ ای سی کے مطابق ہر بیچلرز ڈگری میں نگران شدہ انٹرن شپ لازمی ہوگی، یہ نئی پالیسی ملک کی تمام سرکاری و نجی جامعات پر لاگو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ڈکلیئرڈکمرشل ایریازمیں الیکٹرک چارجنگ سٹیشن لگانےکی اجازت
ایچ ای سی نےتمام جامعات کو کمپنیوں، کاروباری یونٹ اور سرکاری محکموں سے معاہدے کی ہدایت بھی کردی ہے۔