ڈکلیئرڈکمرشل ایریازمیں الیکٹرک چارجنگ سٹیشن لگانےکی اجازت 

Sep 25, 2025 | 13:14:PM
ڈکلیئرڈکمرشل ایریازمیں الیکٹرک چارجنگ سٹیشن لگانےکی اجازت 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر )پنجاب حکومت نے ڈکلیئرڈکمرشل ایریازمیں الیکٹرک چارجنگ سٹیشن لگانےکی اجازت دیدی۔
پنجاب حکومت نے پٹرول پمپ اورالیکٹرک چارجنگ سٹیشن لگانے کے لئے ضلعی ڈیزائن کمیٹی کی پابندی بھی ختم کردی ہے،اور ضلعی ڈیزائن کمیٹی کی منظوری کے بغیر کمرشل ایریا میں پٹرول پمپ لگانے کی اجازت ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا،سونافی تولہ ہزاروں روپے سستا
محکمہ بلدیات نے پٹرول پمپس لگانے کے رولز میں ترمیم کر دی ہے۔