توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کےلئے مقررہوگئیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:’’میرا گھر میرا آشیانہ‘‘سکیم کیلئے کتناقرض ملے گا؟
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے,جنوری میں بریت کی درخواستیں بھی عدالت میں دائر ہوئی تھیں۔