شادی سے پہلے مفتی انس ”ثنا خان “کو کیا کہہ کر بلاتے تھے؟؟؟سابقہ اداکارہ کے حیران کن انکشافات

Sep 25, 2021 | 22:57:PM
سابقہ بھارتی اداکارہ، پروگرام، انکشافات،
کیپشن: ثنا خان، شوہر سے متعلق انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈانڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنےوالی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے شوہر سے متعلق ایسے انکشافات کئے ہیں جنہیں جان کر آپ بھی بے اختیار ہنس پڑیں گے۔
ایک پروگرام میں ثنا خان نے اپنے شوہر سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ آپ یقین نہیں کریں گے کہ انس شروع میں بہن کہہ کر بلاتے تھے ۔ثنا خان نے ہنستے ہوئے کہاکہ جب میں سوچتی ہوں تو مجھے ابھی بھی ہنسی آتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا۔۔۔ایک اور معروف پاکستانی گانے کی دھن نقل کرلی
ثنا خان کا کہناتھا کہ اس وقت انس مجھے دعوت کی نیت سے ملے تھے اوریہ ان کا کام تھا کہ اگر کوئی ایک انڈسٹری سے صحیح راستے پر آ جاتی ہے تو شاید اور بہنوں کا فائدہ ہو جائے ۔
ثنا خان نے کہاکہ توجب وہ مجھے ملے ، بہن،جی بہن،جی بہن اور میں بھی کہتی جی،جی مولانا، جی مولانا ۔

یہ بھی پڑھیں: ثناء خان جلد شوہرسے علیحدگی اختیار کرلیں گی ۔۔ پیشگوئی