قومی ائیر لائن کا غیرملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کا آپریشن جاری

Sep 25, 2021 | 13:52:PM
قومی ائیر لائن کا غیرملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کا آپریشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)غیرملکی صحافیوں کو افغانستان سے لانے کے لئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں بھی پھنسے 329 غیر ملکی صحافیوں کو اسلام آباد لانے کیلئے کابل پہنچ گئی ہے۔ کابل آپریشن بند ہونے کے باعث غیر ملکی صحافیوں کو کابل میں رکنا پڑا تھا۔
 ذرائع کے مطابق غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان سے دیگر ملکوں میں روانہ کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں:اسلحہ لائسنس کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر