پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید8 یوم کی توسیع 

Oct 25, 2025 | 12:37:PM
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید8 یوم کی توسیع 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر )پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید8 یوم کی توسیع کر دی گئی۔
دفعہ 144کے تحت پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائدہے۔
 محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عوامی مقامات پر 4 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے،پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار،نوٹیفیکیشن جاری
 محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شادی کی تقریبات، جنازہ اور تدفین پراس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔