قومی ٹیم کی فتح کے بعد سٹیڈیم میں مو جود بابر اعظم کے والد روپڑے ۔۔ویڈیو وائرل

Oct 25, 2021 | 00:18:AM
بابر اعظم،وا لد،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
کیپشن: بابر اعظم کے والد،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دی،میچ دیکھنے کیلئے قو می کر کٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم کے وا لد محتر م بھی سٹیڈیم میں موجو دتھے۔

یہ بھی پڑھیں :آپ یہاں خود آ جائیں اور کٹ پہن کر دیکھیں ،ویرا ت کوہلی بھارتی میڈیا پر برس پڑے

تفصیلات کے مطابق سو شل میڈیاپر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قو می کر کٹ ٹیم کے کپتان با بر اعظم کے والد پا کستانی ٹیم کی فتح دیکھ کر بہت خو ش ہو ئےاور آبدیدہ بھی۔ان کو آج کے میچ میں پا کستانی ٹیم کی روایتی حریف بھارت کیخلاف کامیابی پر مبارکباد دینے کیلئے وہاں مو جود شائقین امڈ پڑے۔