مریم نواز کی فٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل

Nov 25, 2023 | 15:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سیالکوٹ دورے کے دوران مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے  فٹ بال سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

 سوشل میڈیا سائٹ ’’ ایکس ’’ پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں مریم نواز شریف فٹ بال مریم اورنگ زیب کی طرف اچھال رہی ہیں جبکہ مریم اورنگ زیب اسے کیچ کرکے وہی فٹ بال مریم نواز کی اچھال دیتی ہیں۔

 پاکستان میں بننے والے فٹ بال کی عالمی مقبولیت اور اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ  سیالکوٹ ساختہ فٹ بال میدان پاکستان فٹ بال ہے۔

 یادرہے عالمی ورلڈ کپ فٹبال میں بھی پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں بننے والے فٹ بال استعمال کئے جاتے ہیں ۔ اور ن لیگ کی چیف آرگنائز مریم نواز شریف کا اشارہ بھی اسی طرف تھا۔