فلم ’بھیڑیا‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز

Nov 25, 2021 | 20:17:PM
 فلم، ’بھیڑیا‘، فرسٹ لک، پوسٹر، ریلیز
کیپشن: فلم ’بھیڑیا‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار ورون دھون اور اداکارہ کرتی سینن کی آنے والی فلم ’بھیڑیا‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

بھار ت کے ایک اردو اخبار کی ویب رپورٹ کے مطابق ورون دھون اور کرتی سینن کی فلم ’بھیڑیا‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیزکر دیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان اداکار ورون دھون نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر فلم کا اپنا پہلا لک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔پوسٹر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ’’پیش ہے بھیڑیا‘‘ سے میری پہلی جھلک۔بھیڑیا فرسٹ لک۔بالی ووڈ کی یہ فلم 2022 میں سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کھلبلی مچ گئی ۔۔کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ایک ہی کالج کے66 طلبہ کی رپورٹ پازیٹو