آزاد کشمیر:عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ عام تعطیلات اعلان، نوٹیفکیشن جاری

May 25, 2026 | 12:13:PM
 آزاد کشمیر:عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ عام تعطیلات اعلان، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حاشر وڑائچ)عیدالاضحیٰ کے موقع پر آزاد کشمیر حکومت نے 3 روزہ عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

صدر آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں منگل سے جمعرات تک تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:عیدالاضحیٰ پر گیس کی فراہمی!نیا شیڈول جاری