توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی

May 25, 2025 | 20:58:PM
توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی
کیپشن: عمران خان، بشریٰ بی بی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند کل صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، پراسکیوشن کل مزید گواہ پیش کرے گی۔

علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کے ایک متعلقہ افسر بھی پیش ہوں گے۔
 یہ بھی پڑھیں:کچے کا ڈاکو خریداری کیلئے شہر آنے پر پکڑا گیا،بدقسمتی سے متاثرہ شخص کے ہاتھ لگ گیا؟پھر کیا ہوا؟جانیے