سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ

May 25, 2025 | 10:14:AM
سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو مراسلہ بھیج دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:"دھڑکن پہ ایک ہی نام"،معرکہ حق میں عظیم فتح پرایک اورنغمہ جاری

مراسلے  میں کہا گیا ہے کہ یکم جون کو اتوار ہے اس لئے مہینے کے آخری ورکنگ ڈے کو تنخواہیں دے دی جائیں۔