امریکہ میں اختلافات عروج پر، سابق سربراہ سی آئی اے ٹرمپ پر برس پڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سابق سربراہ سی آئی اے جان برینن نے کہا ہے کہ میں امریکی صدر ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین کرتا ہوں۔
ایک بیان میں سابق سربراہ سی آئی اے جان برینن نے کہا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اپنی تخلیق کردہ شکست سے جان چھڑوانے کی کوشش میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ایک اور بڑے کھلاڑی کی PSL میں انٹری
ٹرمپ غلط کہہ رہے ہیں کہ امریکی شرائط پر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے۔