سری لنکا کے مہیش تھیکاشانا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

Mar 25, 2026 | 08:53:AM
سری لنکا کے مہیش تھیکاشانا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سری لنکا کے مہیش تھیکاشانا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔

پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد کنگسمین نے تھیکاشانا کو سائن کیا ہے۔

تھیکاشانا کو اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم نے سائن کیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 11 کا میلہ 39 دن جاری رہے گا، ایونٹ میں مجموعی طور پر فائنل سمیت 44 میچز کھیلے جائیں گے۔