سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

Mar 25, 2024 | 15:28:PM
سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے برقرار ہے،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد 2187 ڈالر فی اونس ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: بڑااستعفیٰ آ گیا