کراچی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

Mar 25, 2023 | 00:43:AM
کراچی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے علاقے قائد آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطاقب فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت عبد اللہ اور جلیل کے نام سے ہوگئی ،مقتولین کباڑ کی دکان کے ساتھ بنے کمرے میں بیٹھے لوڈو کھیل رہے تھے ۔
موٹرسائیکل پر آنے والے شخص نے دونوں پر فائرنگ کی ،جائے وقوعہ سے30بور کے 5خول تحویل میں لے لئے گئے ، پولیس کاکہناہے کہ مقتول گلشن بونیر کے رہائشی تھے۔

یہ بھی پڑھیں: وہاڑی، تحریک انصاف کے پی پی 232 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار گرفتار