تھانے کے گیٹ پر ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا،3افراد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمود ظہیر)بہاولپور عباس نگر تھانے کے گیٹ پر ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق بہاولپور ٹک ٹاکر ملزم سے ملاقات کے آئے اور تھانے سے نکلتے ہوئے،ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ، ٹک ٹاکر نے بدمعاشی سٹائل اپناتے ہوئے تھانے کے گیٹ سے باہر نکلتے ہوئے ویڈیو بنوائی جو بعد میں ٹک ٹاک اور دیگر شوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وائرل کردی۔
ٹک ٹاک بنانے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
پولیس نے ٹک ٹاکر ناصر حسین، محمد شعیب اور کیمرہ مین نعمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یکم سے 10 محرم الحرام تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ،ڈبل سواری پر بھی مکمل پابندی