تربیلاڈیم کے6 یونٹ بند ،1426 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

Jun 25, 2021 | 11:58:AM
تربیلاڈیم کے6 یونٹ بند ،1426 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی
کیپشن: تربیلا ڈیم (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تربیلاڈیم میں بجلی پیداکرنےوالے 6 یونٹ بند .  1426 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی.
ڈیم انتظامیہ ذرائع کےمطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1442 فٹ ہے جبکہ تربیلاڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 10 ہزاراوراخراج 1 لاکھ 55 ہزارکیوسک ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 یونٹ بند ہونے سےتربیلاڈیم سے 1426 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔ڈیم انتظامیہ ذرائع کے مطابق تربیلاڈیم سے 2 ہزار44 میگاواٹ بجلی پیداہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پرحملہ،5 جوان شہید