کراچی میں بارش کے بعد بجلی بند،مکین پریشان

Jul 25, 2023 | 12:23:PM
 شہر قائد میں ابر رحمت برسنے کے بعد بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مختلف علاقے متاثر ہوئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار) شہر قائد میں ابر رحمت برسنے کے بعد بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے،شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مختلف علاقے متاثر ہوئے۔

 کراچی شہر میں بارش کے بعدکے  الیکٹرک کے 100 سے زائد فیڈر تاحال ٹرپ ہیں۔ 

مزید پڑھیں:  گنگا رام ہسپتال، زندہ بچے کی ماں کو مردہ اور مردہ کی ماں کو زندہ بچہ دینے کا انکشاف 

سرجانی ٹاؤن ، گلشن معمار ،نارتھ کراچی، سعدی ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، گلشن حدید، ناظم آباد، کورنگی، بیس فیصل، صدر، کیماڑی کے علاقے بجلی کی بندش سے متاثر ہیں۔