انٹرنیشنل لیگ ٹی 20،  شاہین آفریدی اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ ، ٹیم کو فتح دلا دی

Jan 25, 2024 | 14:52:PM
 انٹرنیشنل لیگ ٹی 20،  شاہین آفریدی اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ ، ٹیم کو فتح دلا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دبئی میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز میں شامل شاہین آفریدی اور محمد عامر نے تباہ کن بولنگ سے ٹیم کو فتح دلا دی۔

 میچ کے بعد دونوں اسٹار بولرز نے خصوصی گفتگو کی،قومی کپتان  شاہین آفریدی نے کہا کہ 2019 میں محمد عامر کے ساتھ بولنگ کی، بہت کچھ سیکھا،  گیند بازوں کی بھی شراکت داری ہوتی ہے، ایک دوسرے سے مشورہ کر کے اِن ایکشن ہوتے ہیں۔