سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی،دعاوں کی اپیل

Feb 25, 2026 | 20:29:PM
سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی،دعاوں کی اپیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی ہے، وہ اس وقت آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہے۔ 

 ڈاکٹرزکے مطابق دل کی دھڑکن بہت کم ہے جس کو بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ 

اہل خانہ کی مداحوں سے عاصم بخاری کی جلد صحت یابی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا