فیشن کے نا م پر بے ڈھنگا لبا س،مدا حوں نے اڑایا جی بھر کے پریانکا کا مذاق

Feb 25, 2021 | 20:47:PM
 فیشن کے نا م پر بے ڈھنگا لبا س،مدا حوں نے اڑایا جی بھر کے پریانکا کا مذاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا خو بصو رت اور عا لمی مقا بلہ حسن کی فا تح بھی مگر اب کی بے ڈھنگے لبا س کے ساتھ بے ڈھنگی حرکتیں مدا حو ں کو گرا ں گزرنے لگی ہیں۔حا ل ہی میں وہ فیشن کے نام پر بے ڈھنگا لباس پہننے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی سبز رنگ کے پولکا ڈاٹ والے فٹبال جیسے لباس کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس پر مزاحیہ میمز بننی شروع ہوگئیں۔

کسی نے کیپشن میں پریانکا کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا جب آپ کی والدہ آپ کو کہیں بوریا بستر باندھ اور نکل جا یہاں سے۔

سب سے زیاہ وہ میم وائرل ہوئی جس میں ویرات کوہلی پریانکا کو کیچ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یا د رہے کہ میٹ گالا 2019 میں اپنے لباس اور ڈراونے میک اپ کی وجہ سے پریانکا کو خو ب مذاق کا نشانہ بنایا گیا تھا۔