جرمنی : چڑیا گھر میں 16 برس بعد ننھے گوریلا کی پیدائش

Feb 25, 2021 | 10:12:AM
جرمنی : چڑیا گھر میں 16 برس بعد ننھے گوریلا کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ایک چڑیا گھر میں گوریلوں کے جوڑے ’سانگو‘ اور ’بی بی‘ نے ایک ننھے گوریلا کو جنم دیا ہے۔ اس چڑیا گھر میں گذشتہ 16 برسوں میں یہ گوریلا کی پہلی پیدائش ہے۔