لاہور: اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد 2 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور میں 2 بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کےعلاقے صدرمیں پیش آیا۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی۔
پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے دونوں بہنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:ہیلمٹ پہننے کے قانون سے استثنیٰ کا اعلان