حیدرآباد: پی ایس 61 سے رہنما پیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن کے کاغذات نامزدگی منظور

Dec 25, 2023 | 22:01:PM
حیدرآباد: پی ایس 61 سے رہنما پیپلز پارٹی شرجیل انعام میمن کے کاغذات نامزدگی منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 61 سے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 61 حیدر آباد سے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کے ساتھ ساتھ  ان  کی والدہ زینت انعام کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پرویزخٹک کا ’بلے‘ کے انتخابی نشان کی آفر کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا ردِ عمل بھی آ گیا

علاوہ ازیں پی ایس 61 سے شیر محمد تالپور اور شاہ فیصل نظامانی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہو گئے۔