عزیر جسوال کے نئے البم کی لانچنگ تقریب، مومنہ مستحسن خود پر قابو نہ رکھ سکیں، بے اختیار جھوم اٹھیں

Dec 25, 2021 | 19:25:PM
گلوکار عزیر جسوال، نئے البم، دھوم مچا دی،
کیپشن: گلوکارہ مومنہ مستحسن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گلوکار عزیر جسوال کے نئے البم نے دھوم مچا دی ، گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی خود پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے اختیار جھوم اٹھیں۔
اداکار و گلوکار عزیر جسوال کے نئے البم ”Lovestruck “کو ریلیز کردیا گیا ، تقریب میں گلوکارہ مومنہ مستحسن اور اداکار عثمان خالد بٹ دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

عزیرجسوال کے گانے پر گلوکارہ مومنہ مستحسن خود پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے اختیار جھوم پڑی، عزیر جسوال کی تقریب میں مومنہ مستحسن کے جھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)