سپریم کورٹ کا حکم ۔۔سوئی سدرن کے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ 

Aug 25, 2021 | 22:54:PM
سپریم کورٹ کا حکم ۔۔سوئی سدرن کے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سوئی سدرن نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردئیے۔

حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین فوری طور پر فارغ کئے گئے۔سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے پیپلز پارٹی دور کا ”برطرف ملازمین بحالی ایکٹ 2010“ کالعدم قرار دیا تھا۔ ایکٹ کے ذریعے تمام ملازمین کو دیئے گئے فوائد فوری روکنے کا حکم بھی دیا گیا تھا۔عدالتی فیصلے کے مطابق ایکٹ سے خاص طبقے کو فائدہ پہنچانا مقصود تھا، ریگولر ملازمین کی حق تلفی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: انگریزی سٹیٹس سمبل نہیں ہونا چا ہئے ،ماضی کی حکومتوں نے تعلیم کے فروغ کیلئے کچھ نہیں کیا۔عمران خان