24 نیوز کی خبر پر ایکشن،بچے کاگلا دبا کر قتل کرنے کی کوشش،ماں کیخلاف مقدمہ درج

Aug 25, 2021 | 18:47:PM
24 نیوز کی خبر پر ایکشن،بچے کاگلا دبا کر قتل کرنے کی کوشش،ماں کیخلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی میں ایک سالہ بچہ کو آر  آئی سی میں گلہ دبا کر قتل کرنے کو کوشش کرنے والی ماں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق اس دلخراش واقعے کی24 نیوزنے خبر نشر کی تو پولیس حرکت میں آئی ۔مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج ہوا ہے۔
واضح رہے کہ خبر نشر ہونے سے قبل پولیس نے خاتون ملزمہ کے خلاف بغیر  کوئی کاروائی کئے اس چھوڑ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت فلم ’تھلائیوی‘ میں کس بھارتی وزیراعلیٰ کا کردار نبھائیں گی۔۔؟