حکومت عوام کیساتھ ہاتھ کرگئی، پٹرولیم پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کر دیا، پٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول پر لیوی 26روپے 77پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی،پٹرولیم پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے،اس سے قبل پٹرول پرلیوی 80 روپے 61پیسے فی لیٹر تھی۔
یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی کے رہنما کی جیل میں حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل ہو گئے